وقف چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے مساجد و اقاف کمیٹی ممبران کی ویریفکشن کا دفاع کرتے ہوئے اسے ’’مذہبی اثاثوں کے تحفظ‘‘ سے جوڑا ہے۔